مرزاغالب پر روشنی ڈالے اس کی جانکاری اردو میں मिर्जा गालिब के बारे में संपूर्ण जानकारी उर्दू में Mirza galib full information in Urdu

WWW.NCERTNZ.IN

By WWW.NCERTNZ.IN

in

 
مرزاغالب
مرزا اسد اللہ خاں معروف بہ غالب کا اصل نام اسد اللہ بیگ خان تھا۔ غالب کی پیدائش کا کوآگرہ میں ہوئی۔ والد کا نام مرزا عبداللہ بیگ اور والدہ کا نام عزت النساء بیگم تھا۔ کمسنی میں ہی مرزا غالب کے والد عبد اللہ بیگ کا انتقال ہو گیا۔ چنانچہ چچا نصر اللہ بیگ خاں نے ان کو اپنی پرورش میں لے لیا لیکن چند سالوں کے بعد چچا بھی راہی ملک عدم ہوۓ اب غالب براہ راست ماں عزت النساء بیگم کی سر پرستی میں آ گئے ۔ ان کی ابتدائی تعلیم کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ مولوی معظم صاحب نے غالب سے فاری کی تعلیم حاصل کی اور اس زمانے میں شاعری بھی کرنے لگے چونکہ طبیعت فطری طور پر موزوں پائی تھی اس لئے شعر گوئی میں دشواری پیش نہیں آئی۔ تیرہ سال کی عمر میں مرزا غالب کی شادی لو ہاروخاندان کے الہی بخش خاں کی بیٹی امراؤ بیگم سے ہوئی۔ شادی کے چند سالوں کے بعد غالب نے دہلی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ قیام دہلی کے دوران غالب کو مالی تنگیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ خاندانی وظیفہ کے لئے انہوں نے کلکتہ کا بھی سفر کیا لیکن نا کام رہے ۔ جب مغلیہ دربار سے ان کا باضابط تعلق ہو گیا تو ان کے حالات موافق ہونے لگے لیکن کچھ سالوں کے بعد ہی غدر ۱۸۵۷ء کا ہنگامہ ہو گیا جس کی وجہ سے سارا معاملہ ہی الٹا پڑ گیا۔
آخر کار رام پور کے دربار سے وابستہ ہو گئے اور قلعہ معلی کا پیشن بھی انگریزوں نے جاری کر دیا اس کے باوجود پر یشان کن حالات میں خاطر خواہ تبدیلی نہیں آئی ۔اس پریشانی کے عالم میں ۱۵ فروری ۱۹۶۹، کو غالب کا دہلی میں انتقال ہوگیا ۔


You May Like These


कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

About US

About US

I am Teacher. i have been Selected by Bihar BPSC. I prepare notices and important questions of NCERT and Bihar Board BSEB subjects and also keep giving information about GK GS. I will bring to you all the complete knowledge related to education And I prepare for you all the notices of all the classes and important questions and the most important questions asked in the exam and model type questions. Every day I bring a new question for you.

Read More
About US