(1) حمد خدائے عزوجل
01 حمد کسے کہتے ہیں؟
جواب : جس نظم میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کی جاتی ہے اسے حمد کہتے ہیں ۔
02 نعت کسے کہتے ہیں؟
جواب: جس نظم میں آپ کی تعریف کی جائے اسے نعت کہتے ہیں۔
03 منقبت کسے کہتے ہیں؟
جواب: جس نظم میں اولیاء الله ، بزرگان دین اور خلفائے راشدین کی تعریف کی
جائے اسے منقبت کہتے ہیں ۔
04. قصیدہ کسے کہتے ہیں؟
جواب: جس نظم میں کسی شخص کی تعریف کی جائے اسے قصیدہ کہتے ہیں۔
05 شبنم کمائی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: شبنم کمالی 22 جولائی 1938 کو ضلع سیتامڑھی کے پوکھر بیرا گاؤں میں پیدا ہوئے ۔
06 شبنم کمالی کا انتقال کب ہوا؟
جواب: شبنم کمان کا انتقال 17 اگست 2004 کو ہوا۔
07 کائنات کی تخلیق کس نے کیا ہے؟
جواب: کائنات کی تخلیق خدائے رب العزت نے کی ہے۔
08 انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟
جواب: انسان کی مشکلوں کو خالق کائنات رب العزت یا خدائے تعالی حل کرتا ہے۔
09 شبنم کمال کا اصل نام کیا ہے؟
جواب: شبنم کمالی کا اصل نام مصطفی رضا ہے۔
10 حمد اور نعت میں کیا فر ق ہے
جواب: حمد اور نعت میں فرق
حمد: جس نظم میں الله تعالی کی تعریف بیان کی جاتی ہے اسے حمد کہتے ہیں ۔
نعت :جس نظم میں آپ کی تعریف کی جائے اسے نعت کہتے ہیں ۔
(2) بھابی جان
01.سہیل عظیم آبادی کہاں پیدا ہوئے تھے ؟ اورکب
جواب۔ سہیل عظیم آبادی پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے ۔ اور 1911ء میں ۔
02.سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
جواب۔ سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام سید مجیب الرحمن تھا۔
03.سہیل عظیم آبادی کے افسانوں کے پہلے جمود کا نام کیا تھا؟
جواب۔ ہیل عظیم آبادی کے افسانوں کے پہلے جمود کا نام 'چار چہرے“ تھا۔
04 ا سیل عظیم آبادی کی ابتدائی تعلیم کسی مدرسے میں ہوئی ؟
جواب۔ سہیل عظیم آبادی کی ابتدائی تعلیم مدرسہ میں نہیں بلکہ ایک معلم کی سر پرستی میں ان کے نانہال میں ہوئی۔
05.رقیہ بھابی کے جس دیور کا کردار کہانی میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کا نام کیا تھا
جواب۔ رقہ بھابھی کے جس دیور کا کردار کہانی میں پیش کیا گیا ہے اس کا نام اختر تھا
06 رقیہ بھابی کے شو پ کو بار بار کیوں جیل جانا پڑتا تھا ؟
جواب۔ رقیہ بھائی کے شوہر کو سیاست کرنے کا شوق تھا۔ جس وجہ سے انہیں بار بار جیل جانا پڑتا تھا۔
07 رقیہ بھابی کس لڑکی کی تعلیم کا خرچ خود برداشت کرتی تھیں ؟ اور کیوں ؟
جواب۔ رقہ بھا بی جس لڑکی کی تعلیم کا خرچ خود برداشت کرتی تھیں ۔ اس کا نام گیا تھا۔ کیوں کہ وہ غریب لڑکی تھی۔
08.افسان" بھابی جان کے چھ کردار کا نام بتا نہیں ۔
تواب۔ افسانہ بھائی جان کے چھ کردار کا نام مندرجہ ذیل ہے
(1) رقیه
(i) اختر
(iv) جميله
(۷) ریحانہ
(vi) ننھے
(vii) ثمی
09.رقیہ بھابی کو سونے کی چوڑیوں کو کیوں فروخت کروانا پڑا تھا؟
جواب۔ رقیہ بھابی کوئی کے بھائی کے ایم اے کی فیس ادا کرنے کیلئے سونے کی چوڑیوں کو فروخت کروانا پڑا تھا۔
10 رقیہ بھابی کو جب فرصت ملتی تھی تو وہ اپنا شوق پورا کرنے کیلئے کون سا کام کرتی تھیں ؟
جواب۔ رقیہ بھابی کو جب فرصت ملتی تھی تو وہ اپنا شوق پورا کرنے کیلئے نئے لکھنے والوں نے قلم کاروں کو خطوط لکھے کا کام کرتی تھی۔
11.افسانہ بھابی جان کے نوالے سته تا ہے کہ ان کے ولیور کا نام کیا تھا
جواب۔ رقیہ بھا بی کے دیور کا نام اختر تھا جو کہ ایک شاعر بھی تھے۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें