فصل: ایمان کا بیان
ہم کو سعید بن یحیی بن سعید اموی قریشی نے یہ حدیث سنائی،انہوں نے اس حدیث کو اپنے والد سے نقل کیا، انہوں نےابو بردہ بن عبد اللہ بن ابی بردہ سے، انہوں نے ابی بردہ سے،انہوں نے ابوموسیٰ سے، وہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے پوچھا یارسول اللہ ! کون سا اسلام افضل ہے ؟ تو نبی کریم ہم نےطی فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی
میں رہیں۔
Part1 Hadees👇👇👇
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें