آریہ بھٹ کے کارناموں پر دس جملے لکھئے Urdu Class 10 aryabhatt

WWW.NCERTNZ.IN

By WWW.NCERTNZ.IN

in

آریہ بھٹ کے کارناموں پر دس جملے لکھئے


سوال-  آریہ بھٹ کے کارناموں پر دس جملے لکھئے؟

جواب: ہندوستان کی قدیم تاریخ گپت دور کو ہندوستان کا سنہرا دور کہا جاتا ہے۔ اس دور کے حکمراںن ہ صرف یہ کہ علم دوست اور انصاف پسند تھے بلکہ عالموں سائنس دانوں کی سر پرستی بھی کرتے تھے۔

آریہ بھٹ جیسے عظیم سائنس داںک ا تعلق گپت دور سے تھا اور صوبہ بہار کو اس عظیم سائنس داں کیج ائے پیدائش ہونے کا شرف حاصل ہے۔ آریہ بھٹ ایک عظی سائنس داں ہونے کے علاوہ ماہر علمن جوم اور علم ریاضی تھا۔ مشہور ماہر علم ریاضی پائی ھو گورس کی رہنمائی آریہ بھٹ نے ہی کی تھی ۔آ ج سے ڈیڑھ ہزار سال پہلے آریہ بھٹ نے علم نجوم کے ایسے اصول وضع کئے تھے کہ جنک و دیکھ کر آج کے سائنس داں حیرت زدہ ہیں یہ اصول آج بھی سائنس دانوں کے لئے مشعل راہہ یں۔ آریہ بھٹ نے پٹنہ سے ہیں کلو میٹر جنوب میں مسوڑھی کے پاس تریکنا میں اپنے تحقیقی کاموںکے لئے ایک تجربہ گا قائم کیا تھا اور یہ وہیں بیٹھ کر اس نے سائنس کے موضوع پر ” آریہ سدھانتا ور ستر نام کی ایک کتاب لکھی اور پہلی بار یہ ثابت کیا کہ زمین گول ہے اور یہ اپنے محور پر گھومتےہوئے سورج کی گردش کرتی ہے۔ سورج گہن اور چاند گہن کے بارے میں آریہ بھٹ نے تفصیلیم علومات فراہم کر انہیں کسی سیارہ یا ستارہ پر جزوی یا مکمل طور پر پردہ پڑ جانے کو گہن کہتے ہیں ہم زمینکے باشندہ کو دوطرح کے گہن سے واسطہ پڑتا ہے۔ سورج گہن اور چاند گہن یعنی Luner

Eclipse, Solar Eclipse وغیرہ۔



You May Like These


कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

About US

About US

I am Teacher. i have been Selected by Bihar BPSC. I prepare notices and important questions of NCERT and Bihar Board BSEB subjects and also keep giving information about GK GS. I will bring to you all the complete knowledge related to education And I prepare for you all the notices of all the classes and important questions and the most important questions asked in the exam and model type questions. Every day I bring a new question for you.

Read More
About US