حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چالیس اصول کچھ اس طرح بیان کیا گیا ہے۔

WWW.NCERTNZ.IN

By WWW.NCERTNZ.IN

in

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول  کچھ اس طرح بیان کیا گیا ہے۔1
1۔ بائیں ہاتھ سے نہ کھانا۔
2 منہ سے کھانا نکال کر نہ کھاؤ۔
3 منہ بھر کے مت کھاؤ۔
4۔ اندھیرے میں مت کھاؤ۔
5۔ کھانے پر اداس مت ہو۔
6۔ کھانا کھاتے ہوئے کھانے کومت سونگھو۔
-7 گرم کھانے کو پھونک سے ٹھنڈا مت کرو۔
8- بدبودار اور گندے لوگوں کے پاس نہ بیٹھنا۔
9۔ سونے سے قبل بری باتیں نہ کرنا۔
10۔ ہاتھ کے پٹانے نہ نکالو۔
11 ۔ جوتا پہنے سے پہلے جھاڑنا ۔
12 - دانتوں سے سخت چیز مت توڑو۔
13۔ لکڑی کے کوئلے سے دانت مت صاف کرو۔
14 ۔ بیت الخلاء میں مت تھو کو ۔
15 ۔ بیت الخلاء میں باتیں مت کرو۔
16۔ ہمیشہ بیٹھ کر کپڑے تبدیل کرو۔
17۔ نماز کے درمیان آسمان کی طرف نہ دیکھنا۔
18۔ فجر عصر مغرب کے بعد نہ سونا۔
19۔ اقامت اور اذان کے درمیان بات نہ کرو
20۔ دوسروں میں عیب تلاش نہ کرو بہ
21۔ دوستوں کے بارے میں جھوٹے قصے نہ بناؤ۔
22۔ دوست کو دشمن نہ بناؤ۔
23۔ دوستوں کے بارے میں شکوک نہ پالو۔
-24۔ کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو۔
25۔ برا کہنے والوں کے ساتھ نیکی کرو۔
26۔ اچھے کاموں میں دوسروں کی مدد کرو۔
27۔ اپنی خامیوں میں غور کرو اور تو بہ کرو۔
28۔ اللہ نے جو دیا ہے اس پر خوش رہو۔
29۔ غربت میں صبر کرو۔
30۔ غرور مت کرو۔
31 - شیخی نہ پکارو۔
32 فیصلے سے پہلے مشورہ کیا کرو۔
33۔ ٹھر کر صاف بولا کرو۔
34۔ مہمان کی کھلے دل سے خدمت کرو۔
35 گدا گروں کا پیچھا نہ کرو۔
36۔ زیادہ نہ سویا کرو۔
37۔ اکیلے سفر نہ کیا کرو۔
38۔ ایڑھیاں مار کر نہ چلو۔
39۔ چلتے ہوئے پیچھے مڑ کر نہ دیکھو۔
40 - روزانہ 100 مرتبہ استغفار کیا کرو۔


You May Like These


कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

About US

About US

I am Teacher. i have been Selected by Bihar BPSC. I prepare notices and important questions of NCERT and Bihar Board BSEB subjects and also keep giving information about GK GS. I will bring to you all the complete knowledge related to education And I prepare for you all the notices of all the classes and important questions and the most important questions asked in the exam and model type questions. Every day I bring a new question for you.

Read More
About US