ڈاکٹر عبدالمغنی کا خلاصہ بیان کیجیے Dr Abdul mugnik ka khulasa byan kijiye डॉ अब्दुल मोगनी की पूरी जानकारी

WWW.NCERTNZ.IN

By WWW.NCERTNZ.IN

in

ڈاکٹر عبدالمغنی
ڈاکٹر عبدالمغنی ریاست بہار کے دانشوروں اور تنقید نگاروں میں ممتاز ہیں ۔ عہد حاضر میں شعر وادب اور فکر ونظر کو وسعت اور شفافیت کے ساتھ پیش کرنے والوں اور ایک مخصوص تنقیدی اصول کو مقبول بنانے میں ڈاکٹر عبدالمغنی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ان کے والد مولانا عبدالرؤف ایک معروف عالم دین تھے۔ ان کا تعلق ضلع اور تک آباد ( بہار ) سے ہے، ڈاکٹر عبدالغنی کی پیدائش و ہیں 1934ء میں ہوئی تھی ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ آگے کی تعلیم کے لئے انہوں نے مدرسہ شمس الہدی میں داخلہ لیا۔ یہاں سے انہوں نے عالم کی سند حاصل کی۔ مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ انہوں نے عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دی اور انگریزی میں ایم اے کیا۔ ملازمت کا وقت آیا تو انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے پٹنہ یونی ورسٹی کے پٹنہ کالج میں ان کا تقرر ہوا۔ بعد میں ان کا تبادلہ بی این کالج میں ہو گیا۔ جہاں سے وہ اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔
پروفیسر عبدالغنی نے شعر وادب کی متعدد اصناف کے بارے میں اپنے مطالعات پیش کئے ہیں۔ اقبال ان کا خاص موضوع رہا ہے، وہ تقریبا میں کتابوں کے مصنف ومؤلف ہیں۔ زندگی اور ادب کے حوالے سے وہ ایک مخصوص تعمیری نقطہ نظر کے حامل تھے اور انہوں نے اسے کامیابی کے ساتھ اپنی تحریروں میں پیش کیا ہے۔ ان کی اہم ترین تنقیدی تالیفات میں جادۂ اعتدال نقط نظر، معیار و اقدار تشکیل جدید، اقبال اور عالمی ادب وغیرہ ہیں۔ پروفیسر عبدالغنی کی وفات پٹنہ میں 5 رتمبر 2006ء میں ہوئی۔


You May Like These


कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

About US

About US

I am Teacher. i have been Selected by Bihar BPSC. I prepare notices and important questions of NCERT and Bihar Board BSEB subjects and also keep giving information about GK GS. I will bring to you all the complete knowledge related to education And I prepare for you all the notices of all the classes and important questions and the most important questions asked in the exam and model type questions. Every day I bring a new question for you.

Read More
About US