ادب کی پہچان
ڈاکٹر عبد المغنی
ڈاکٹر عبد المغنی کا شمار اردو کے بڑے دانشوروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش صوبہ بہار کے اور نگ آباد ضلع میں ۱۹۳۴ء میں ہوئی۔ ان کے والد مولا نا عبد الرؤف مستند عالم
دین تھے۔ انگریزی کے لکچررہونے کے باوجود اردو زبان و ادب خصوصا اردو تنقید سے ان
کو غیر معمولی دلچسپی تھی۔ چنانچہ اردو تنقید کے موضوع پر ڈاکٹر عبد المغنی بیسوں کتابیں
تصنیف کی۔ جادہ اعتدال تشکیل جدید، معیار واقدار اور نقطہ نظر وغیرہ ان کی مشہور تصانیف ہیں ۔ ۵ سمبر ۲۰۰۶ء کو پٹنہ میں ان کی وفات ہو گئی۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें